آج کا دن تاریخ میں4ستمبر

Published on September 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1975عرب اسرائیل تنازعہ: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر 1995 خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس:چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1978شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاںدولاکھ افراد بے گھر
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1988جونیجوحکومت اوراسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1971صدر پاکستان جنرل یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1947حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں4ستمبر1947ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题