رینالہ خورد ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جانبحق، خاتون اور بچہ زخمی 

Published on September 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) نواحی گاؤں 10 ون ایل میں دو موٹر سائیکلوں آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار شخص جان بحق ہو گیا جبکہ خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی رینالہ خورد منتقل کر دیاضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو آر ایچ سی رینالہ خورد ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت مراد راؤ وقار احمد ولد افسر علی (26 سال تقریباً) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ نواحی گاؤں 15 ون ایل کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes