معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Published on September 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

انسٹا گرام پر شیئر کی گئیںاداکارہ عائزہ خان کی تصاویر نے دھوم مچادی
فیصل آباد (یو این پی) معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، اداکارہ آج کل سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیںعائزہ خان کے انسٹاگرام پر  9.9 ملین فالوورز ہیں اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئیں،اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ عروسی لباس میں ہیں اور اس کے ساتھ میچنگ جیولری بھی پہنی جو ان کی خوبصورتی میں مزیداضافہ کررہی ہے،عائزہ خان نے تصویر کے کیپشن میں میک اپ آرٹسٹ کا بھی ذکر کیاسوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آنے پر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے،صارفین اداکارہ کی خوبصورتی پر دلچسپ کمنٹس کررہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy