ہما قریشی نے’’ایک حسینہ تھی‘‘ کی تشہیر ٹوئیٹر کے ذریعے شروع کر دی

Published on April 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 721)      No Comments

huma
ممبئی (یواین پی) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے ٹی وی پروگرام ’’ایک حسینہ تھی‘‘ کی تشہیر ٹوئیٹر کے ذریعے شروع کر دی۔ یو این پی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں ٹی وی پروگرام ’’ایک حسینہ تھی‘‘ کی تشہیر بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے آئندہ شو کے مہمان وستال سیٹھ اور سنجیدہ شیخ ہیں۔ سنجیدہ پروگرام میں درگا ماں کا روپ دھارے جبکہ وستال سیٹھ پروگرام میں شوریا گوٹنکا کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ یہ شو جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل ’’سٹار پلس‘‘ سے آن ایئر ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme