نوشہروفیروز،غربت و گھریلو پریشانیوں سے تنگ دو افراد کی خودکشی کی کوشش

Published on September 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

نوشہروفیروز(یواین پی)غربت و گھریلو پریشانیوں سے تنگ دو افراد کی خودکشی کی کوشش تعلقہ ہسپتال داخل علاج جاری۔تفصیلات کے مطابق کنڈیارو کے نواحی علاقوں میں دو افراد کی غربت و گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر لودکشی کی کوشش خودکشی کا پہلا واقعہ نواحی علاقے پکا گھانگھرا میں پیش آیا جہاں 35 سالہ نوجوان شفیق ولد جمن گھانگھرو نے زہریلی زرعی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جیسے فوراً تعلقہ ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز مریض کو طبعی امداد دے ریے ہیں جبکہ خودکشی کو دوسرا واقعہ گاوں چوہن لاکھو میں پیش آیا جہاں عزیز اللہ لاکھو نے غربت و گھریلو پریشانیوں کے باعث زہریلی دوائی پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے اس کے ورثہ نے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کا معدہ واش کیا اور طبعی امداد دی آخری اطلاعات تک دونوں کی مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes