نیو یارک(یواین پی)سانحہ نائن الیون کو آج بروزہفتہ 20برس بیت گئے11 ستمبر 2001کوامریکہ میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغواء ہوکر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامتوں سے ٹکرا دئیے گئے جس سے ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہارگئے تھے اس واقعہ کو امریکیوں نے9/11 (نائن الیون) کا نام دیا۔