نامعلوم ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل لوٹ لی

Published on September 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 215)      No Comments

عارف والا(یواین پی ) نامعلوم ڈاکوﺅںنے دن دہاڑے گن پوائنٹ پر نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل لوٹ لی تفصےلات کے مطابق قبولہ روڑ پرگلشن وہاب فیزتین کے نزدیک نامعلوم ڈاکوﺅںنے شہروز احمد سکنہ قبولہ سے 18ہزار روپے نقدی ،دوعددموبائل فون اور موٹرسائیکل اپلائیڈ فار کل مالیت تقریباََ-3 لاکھ روپے چھین لیے ڈاکو جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس مصروف تفتےش ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes