کرکٹر محمد عامر سہیل کی55 ویں سالگرہ آج14 ستمبر بروز منگل کو منائی جائےگی

Published on September 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

لاہور(یواین پی )قومی کرکٹ کے ٹیم کے سابق کپتان (پاکستان کے آل راﺅنڈر کرکٹر) محمد عامر سہیل55 ویں سالگرہ آج14 ستمبر بروز منگل کو منائی جائےگی انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 47ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سے2832 رنز اسکور کےے ۔انہوںنے25 وکٹیں بھی حاصل کیں عامر سہیل نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیرئیر میں156 میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سے4780 رنز اسکورکےے انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں85 وکٹیں بھی حاصل کیںعامر سہیل14 ستمبر1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes