لاہور(یواین پی) معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کے عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر تحصیل تونسہ میں آج مورخہ 15 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان نے تونسہ میں 15 ستمبرکو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔