اوکاڑہ(یواین پی)پریس کلب کے ممبر سینئر صحافی شیخ محمد ندیم شیراز کے والد محترم مرحوم ومغفور کے انتقال پر پریس کلب میں صدر شیخ شہباز شاہین کی زیرصدارت اہم تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے ممبران کی شرکت اجلاس میں شیخ محمد ندیم شیراز کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا گیا اور مرحوم ومغفور کیلئے جنت میں درجات کی بلندی اور بخشش و مغفرت کی خصوصی دعا کی گئی۔