بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ کی 26ستمبر کو 18ویں برسی منائی جائیگی

Published on September 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ کی 26ستمبر کو 18ویں برسی منائی جائیگی اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام سمینارز اور تعزیتی تقریبا ت کا اہتمام کیا جائے گا جسمیں مقررین نواب زادہ نصراللہ خاں کی جمہوریت کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے اس موقع پران کے آبائی علاقہ خان گڑھ میں ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی جائے گی۔وہ 26ستمبر2003 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes