بچوں کی موجیں ختم ،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے کھل گئے

Published on September 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments


لاہور(یواین پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسکولوں میں 50 فیصد حاضری فارمولے پر عملدرآمد، طلبا اور عملے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن نے الگ الگ نوٹیفکیشن میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا۔ کالجز اور یونیورسٹیز کو بھی کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب کے 15 میں سے 10 اضلاع میں مکمل اور پانچ اضلاع میں 50 فیصد سواریوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کو بارہ روز بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog