ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)صحافت خدمت کے جذبے سے کرنا عبادت ہے صحافت ایک عظیم پیشہ ہے صحافی سماجی برائیوں سمیت بے بس لوگوں کی آواز کو ایوانوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے الطاف حسین تنیو
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ کے اعزازی کوارڈینٹر الطاف حسین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پی جی ای کا واضح پیغام ہے ریاست کے چوتھے اہم ستون کی عزت و تکریم کو بلند اور بالا رکھنا اور ملکی سالمیت پر آنچ نہ آنے دینا یہ وجہ ہے کہ پی جی ای نے صحافتی میدان میں اچھا نام بناجس کی وجہ سے صحافتی حضرات پی جی ای میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں بہت سے لوگوں کی پی جی ای میں شمولیت کیلئے درخوستیں موصول ہوئی ہے بہت سے صحافی رابطے میں بہت جلد پی جی ای ٹھٹھہ آفیس کا شاندار افتتاح کیا جائے گا پی جی ای کے صحافی ممبر بلاتفریق اپنے فرائض سرانجام دی رہیں ہیں پی جی ای پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم ہے ہم بیباک صحافت پر یقین رکھتے ہیں صحافت ایک عظیم پیشہ ہے زرد صحافت کرنے والوں کہ ہم کل بھی خلاف تھے اور ہمیشہ رہنگے انہوں نے پی جی ای ٹھٹھہ میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہا اور ھدایت کی سب مل کر زرد صحافت کرنے والوں کو بے نقاب کریں اور پی جی ای کا ساتھ دین اور زرد صحافت کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں