ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات اور سندھ کےصوبائی صدرنثار علی کھوڑوکے احکامات کے مطابق سندھ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی وفاق کی بجلی گیس پٹرول میں کرپشن کے باعث بڑھتے ہوۓ ریٹس وفاق کی انتقامی کاروائیاں 16000ہزار خاندانوں کے فردوں کو بیروزگار کرکے فاقہ کشی پر مجبورکرنا اور سندھ کے حقوق پر ڈاکہ نیازی حکومت کے خلاف 23.9.2021 بروز جمعرات 3.3o بجے پریس کلب ٹھٹھ پر احتجاجی کیمپ میں شاگرد مزدور کسان پی پی پی کے ورکرز سابق عہدیداران موجودہ عہدیداران سابق کونسلرز وفاقی حکومت کے ظلم کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینے کیلۓ احتجاجی کیمپ میں بھرپورشرکت کریں گے