انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ سالانہ 2021 کے نتائج کا اعلان 30 ستمبرکوگا

Published on September 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments


فیصل آباد (یو این پی)چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ہونیوالے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ سالانہ 2021 کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر بروز جمعرات 10 بجے دن کیا جائے گا تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سیکرٹری ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد ڈاکٹر سلیم تقی شاہ کے مطابق رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ ہونے کے علاوہ سی ڈیز پر بھی دستیاب ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy