پاکستان سمیت دنیا بھرمیں میری ٹائم ڈے 25ستمبربروز ہفتہ کو منایا جائیگا

Published on September 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments


کراچی(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں میری ٹائم ڈے 25ستمبربروز ہفتہ کو منایا جائیگا جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سمندری وسائل کے بھرپور استعمال سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے اس کے علاوہ یہ دن منانے کا مقصد سمندری تجارت کو محفوظ تربنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی کااستعمال اور سمندر کے قدرتی ماحول کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے طریقوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes