ٹھٹھہ، بچوں کے حوصلہ افزائی اور شعور بیدا کرنے کیلئے عوامی تحریک کی جانب سے سیمینار

Published on September 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ قومی عوامی تحریک کے جانب سے ایک روزہ بچوں کا پروگرام سندھ شادی ھال میں منعقد کیا گیا اس پروگرام میں اسکولی طلبہ اور طلبات سیاسی سماجی ادبی صحافی اور شہریون نے بھری تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق قومی عوامی تحریک کی جانب سے آج سندھ ھال ٹھٹھہ میں بچوں کے حوصلاافزائی اور شعور بیدا کرنے کیلئے عوامی تحریک کئ جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا بچوں نے پروگرام میں اپنی قابلیت دکہا کر ٹیبلوز رکس دکہا کر یہ ثابت کر دکہایا کہ سندھی قوم باشعور قوم ہیں جس کئ جتنی تعریف کئ جائے اتنے کم ہیں بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھی گانیں اور ٹیبلوز بھی پیش کیا اور تقریریں بھی کئی آخر میں عوامی تحریک کے عہدیدار اور باشعور عوام نے سندھ کے نعرے لگاکر تقریب کو اختتام پر پہنچایا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题