رائیونڈ، نا معلوم کار سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

Published on September 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) تھانہ رائیونڈ کے علاقہ میں نا معلوم کار سواروں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر کے فرار ہو گئے، سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد نعش کو پوسٹمارٹم کے لیئے بھجوادیا، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات گورنمنٹ ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کرکے سندر انڈسٹیریل اسٹیٹ کے سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کرکے فرار ہوگئے ہیں متوفی کی شناخت ندیم ولد سرفراز ساکن جڑانوالہ چک نمبر534کا رہائشی او ر محنت مزدوری کے لیئے سندر اسٹیٹ میںبطور سیکیورٹی گارڈملازمت کرتا تھا ،پولیس کے مطابق یہ واقع کسی سابقہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog