ملتان(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن یکم اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملتان سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں معمر افراد کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں اقدامات پرزوردیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔