پتوکی،چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت میاں بیوی زخمی،ہسپتال منتقل

Published on September 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

پتوکی (یو این پی) مکان کی بوسیدہ حال چھت ایک دھماکے سے گرنے پر ملبہ کے نیچے 5 بچوں سمیت میاں بیوی دب گئے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے ریسکیو 1122 کے عملہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا،مکان کی بوسیدہ حال تھی چھت اچانک سے گر گئی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت میاں بیوی ملبے تلے دب گئے تمام زخمیوں کو طبی امداد ریسکیو 1122 کے عملہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، محل یہ واقع ہ عباس پارک میں پیش آیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت آپریشن کے بعد زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا گیا تمام زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں محمد علی اس کی بیوی سونیا بی بی اور ان کے 5 بچے جن میں 9 سالہ حسنین ‘ 6 سالہ حسن ‘ 4 سالہ مریم ‘ 2 سالہ ایمان فاطمہ اور 1 سالہ اویس شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme