کراچی(یواین پی)سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور نامور سیاست دان پیر الٰہی بخش کی46 ویں برسی آج8 اکتوبربروز جمعۃ المبارک کو منائی جائیگی وہ 1897 میں پیر جوگوٹھ ضلع دادو میں پید اہوئے قائد اعظم کی وفات کے بعد وزارت اعلیٰ اور مسلم لیگ سے علیحدہ ہوگئے تھے وہ8 اکتوبر1975 کو وفات پاگئے تھے۔