اسلام آباد (یواین پی) عید میلاد النبیﷺ 19 اکتوبر کو ہوگی۔۔ واضح رہے کہ 12 ربیع الاول کو عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل دی جاتی ہے، اس روز پورے ملک میں تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہتے ہیں، ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ بھرپور جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔