بیٹی سے محبت کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on October 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیٹی سے محبت کا عالمی دن آج-11 اکتوبر بروز سوموار کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں ملک بھر میں سیمینار ز،واکس اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین بیٹی کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog