ملتان(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈوں کا عالمی دن آج-12 اکتوبربروز منگل کومنایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد انڈوں کی افادیت اوراہمیت کے متعلق عوا م میں شعوراجا گرنا ہے اس سلسلہ میں ملتان سمیت ملک بھر میں سیمینارزانعقادپذیرہونگے انڈوں کا پہلا عالمی دن 1996کو منایا گیا۔ اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔