دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن -17 اکتوبر کو منایا جائے گا

Published on October 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن -17 اکتوبر کو منایا جائے گا جس کا مقصد پوری دنیا میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے اندر موجود غربت کے خاتمے کیلئے عالمی برادری میں احساس پیداکرانا ہے اس سلسلہ میں پشاورسمیت پاکستان بھر میں غریب عوام کی حالت زار اور انکی فلاح بہبود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کر نے کیلئے سیمینارز کا اہتمام کیا جائیگا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes