اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر 1984امریکی شہر کیلیفورنیا میں پندرہ دن کی بچی کو بن مانس کا دل لگایا گیا
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1979پاکستان کے نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1952پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا،یہ میچ بھارت کے خلاف نئی دہلی میں کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1951راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پر گولی چلا کر اُنہیں شہید کردیا
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1948بھارت کی ممتاز اداکارہ اور بالی وڈ ڈریم گرل ہیما مالنی پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1945اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1942خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں16اکتوبر1926محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے