پنجاب میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت مختلف پابندیاں

Published on October 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے 19اکتوبر کو صوبہ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں 12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ون ویلنگ، سائلینسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاوّل کے دن  دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy