شیث اللہ دین کاا عزاز،ملتان بورڈ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی

Published on October 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

بورے والا (یواین پی)الائیڈسکول بوائے کے ہو نہا ر طا لب علم شیث اللہ دین نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے سا لا نہ ا متحا نا ت میں1100نمبر و ں میں سے 1098نمبر حا صل کر کے ملتان بورڈ سے سیکنڈ پوزیشن حا صل کی خوشی کے اس موقع پر طالب علم نے بتایا میں میں ڈاکٹڑ بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتا ہوں میری کامیابی میں اللہ کا فضل والدین کی دعائیں اساتذہ کرام کی شفقت اور میری محنت کا ثمر ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题