شمشاد رائٹرز فورم بلوچستان کا اجلاس 22اپریل کو کوئٹہ میں ہوگا۔

Published on April 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 818)      No Comments

NewUNN
کوئٹہ (یواین این پاکستان) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محمد مخلص نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ شمشاد رائٹرز فورم بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 اپریل کو صوبائی سیکرٹریٹ کاسی روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔ جسکی صدارت شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی صدر حافظ محمدصدیق مدنی کریں گے۔ واضح رہے کہ این آئی پی ایس کے ایوارڈ تقریب کے علاوہ نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان اور شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے اجلاسوں میں شرکت کرنے کیلئے 23 اپریل کو کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہونگے۔شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے اراکین صوبائی مجلس عاملہ سے شرکت کرنے کی اپیل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme