پاک بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

Published on October 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کرکٹ میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں، پاکستان جیت کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题