آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر

Published on October 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر 1991شارجہ میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ میں عاقب جاوید نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دس اوورز میں سینتیس بالوں پر سات وکٹیں لیں
آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر1991پاکستان نے بھارت کو ہرا کر شارجہ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر1984ہیپا ٹائٹس کا وائر س دریافت کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر1980مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر1960امریکی شہر نیوپارک میں پہلی ہاتھ کی گھڑی بیچی گئی
آج کا دن تاریخ میں25اکتوبر1932اٹلی کے سیاستدان بینیٹو موسیلینی نے تیس سال تک ڈکٹیٹر رہنے کا عہد کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes