معروف صحافی حامد میر پرحملہ قابل مذمت ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

Published on April 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

4
کوئٹہ ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے معروف صحافی حامد میر پر حملے کی مذمت کی ہے ایک بیان میں انہوں نے اسے تحریر و تقریر کی آزادی پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ میڈیا کے نمائندہ افرا دپر حملے خود جمہوریت کی روح کے منافی ہیں۔ انہوں نے حامد میر کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور آزاد میڈیا کی مکمل حمایت اور یک جہتی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme