ایبٹ آباد جناح آباد میں گھر اور اسکول میں لگی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی

Published on October 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 188)      No Comments

ایبٹ آباد(یواین پی)ایبٹ آباد جناح آباد میں گھر اور اسکول میں لگی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں لگی آگ نے ملحقہ اسکول اور ہاسٹل کی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، ہاسٹل میں موجود تمام طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题