بائیس سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

Published on October 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

بائیس سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی
فیصل آباد (یو این پی)تھانہ رضا آباد کے علاقے رضوان ٹاؤن کی رہائشی زینب بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی 22 سالہ بیٹی (الف) گھر کا سودا سلف لینے بازار گئی۔ جسے راستے سے ملزم شفیق نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج
فیصل آباد (یو این پی)تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ چک نمبر 61 ج ب کے قریب سے اس کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی۔ بائیس سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog