دنیا بھرمیں فالج سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on October 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فالج سے آگاہی کا عالمی دن آج -29 اکتوبر بروزجمعۃالمبارک کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد فالج سے آگاہی اوربچاؤ کے لئے عوام میں شعور بیدار کیا جاتا ہے اس سلسلہ میں اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا جائے گا فالج کے حملے کی علامات میں مریض کی زبان کا بند ہوجانا اور بولنے کی صلاحیت معطل ہوجانا ہاتھ اور پاؤں کی معذوری اور بینائی کا چلے جانا شامل ہیں الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog