یونی ویژن نیوز پاکستان (یو این پی ) انٹر نیشنل نیوز ایجنسی کی نیوز سروس پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں باقاعدگی سے شائع ہو رہی ہے یہاں پہ چند اخبارات کا ذکر کیا جا رہا ہے مثلا روزنامہ جناح لاہور اسلام آباد، خبریں لاہور ملتان ،الشرق لاہور دبئی،اذکارراولپنڈی اسلام آباد،یونیورسل ریکارڈ راولپنڈی ،سحر لاہور،طاقت لاہور،اساس لاہور ،امن فیصل آباد ، نئی زندگی فیصل آباد ، صورت حال فیصل آباد ،سعادت فیصل آباد،کرائم میل ملتان، سنگ میل ملتان ،نیا دور ملتان ، فلاحی ریاست ملتان، کائنات بہاولپور،ندائے اصلاح رحیم یار خاں ، صاف صاف رحیم یار خاں،سفیر حیدر آباد، قدرت کوئٹہ، کوزک کوئٹہ،چاند سوات،آزادی سوات ،خبر کارسوات،اخبار خیبر پشاور،آئین پشاور،آج صبح پشاور،طلوح صبح لاہور،خبر نامہ اسلام آباد،افلاک لاہور،صحافت لاہور،اقراء نیوز مانسہرہ،سرحد نیوز ایبٹ آباد،پائن ایبٹ آباد،کھلی خبر منڈی بہاؤالدین،بیدار گلگت،سلام گلگت، نوائے جہاں نیوز رحیم یار خاں آواز قصور قصوراور ایک آواز راولپنڈی سمیت دیگر اخبارات شامل ہیں اس کے عالاوہ ہفت روزہ نوائے ریاست ملتان ،سنگ انصاف ملتان ، ہائی کلاس اسلام آباد،سٹی سرکل بورے والا میں بھی یو این پی نیوز ایجنسی کی خبریں شائع ہوتی ہیں واضح رہے کہ بہت کم وقت میں یو این پی نیوز ایجنسی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،خیبر پختون خوا،بلوچستان،سندھ اور گلگت بلتستان کے اخبارات میں اپنی جگہ بنائی ہے