ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) گجو شھر کے قریب گاوٴں احمد شاہ کی طرف جانے والا رستا ریٹائرڈ بیورکریٹ نے بند کرودیا سابقہ کونسلررحیماں نے مقامی عورتوں کے ساتھ مل کر احتجاج ریکارڈ کروایا تفصیلات کے مطابق گجو شھر قومی شاراھ سے جانے والا راستا جو کہ گاوں احمد شاہ جاتا ہے وہ راستا ایک رٹائرڈ بیورو کریٹ نے بند کر کہ شاپنگ سنیٹر کا کام شروع کرودیا ہے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابقہ کونسلر رحیماں حاجیانی ودیگر مقامی عورتوں نے احتجاج ریکارڈ کروا کر صحافیوں سے بات چیت کرتے مزید کہا کہ ہمارا گاوں قدیمی ہے مگر اب ایک رٹائرڈ ملازم ہماری گاوں کا راستا بند کروا کر وہاں پر شاپنگ سنیٹر قائم کرنا چاہتا ہے اور اس معاملی پر خونریزی ہونے کا خدشہ ہے ہم اعلیٰ حکام سے گذارش کرتے ہیں کہ اس معاملی کی شفاف جانچ کر کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے