وزیراعظم کو بھگانے سے ہی ملک سے مہنگائی کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔ بلاول بھٹو

Published on November 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاڑکانہ (یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے چھٹکارے کے لیے عمران خان سے نجات ضروری ہے۔چیئرمین پی پی پی نے سٹی رتو ڈیرو میں واقع بپڑ محلے میں سٹی صدر ممتاز عاربانی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں پر مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے اپنے حلقہ انتخاب کے مسائل کے حل کے حوالے سے فوری ہدایات دیں۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا یہ سال ترقی کا ہوگا مگر یہ سال تو مہنگائی کا ثابت ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog