لاہور(یواین پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار فیملی کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے- وزیر اعلی عثمان بزدار سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے -وزیر اعلی عثمان بزدار مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے اورمسجد نبوی ؐ میں نوافل بھی ادا کریں گے –