ٹھٹھہ، جیلوں میں قید ماہی گیروں کی آزادی کیلئے فشرفوک فورم نے تحریک چلانے کا اعلان

Published on November 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) پاک بند جیلوں میں قید ماہی گیروں کی آزادی کیلئے فشرفوک فورم نے تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں فشرفوک فورم کی مرکزی رہنما یاسمین شاھ نورمحمد تھمور نے قید ماہیگیروں کے ورثہ کے ہمراھ مکلی جیمخانہ میں پریس کانفرنس کرکے اعلان کیا ہے پریس کانفرنس میں یاسمین شاھ نے جدوجمدکاشیڈول جاری کیا اور کہا کہ پاکستان اور بلدوستان حکومتوں کی طرف سے 1965ء کے بعد سمندری حدود سیر گریک کی خلاف ورزی کی آڑ میں ماہی گیروں کی گرفتاریوں کا جو سلسلہ شروع کیا گیا تها وه تاحال جاری ہے، روزگار کی تلاش میں جانے والے ماہی گیر سمندر میں واضح نشانات نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات اپنی سمندری حدود پار کر جاتے ہیں اور سمندری سیکورٹی
فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوجاتے ہیں۔ گرفتار ماہی گیروں کو کئی سال جیل کی اذیت سےکرنا پڑتا ہے، جبکہ جیلوں میں ان کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک رکھا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے ورنہ و خاندانوں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے پاک و ہند جیلوں میں قید ماہی گیروں کی آزادی کیلئے
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر آواز بلند کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے قیدی ماہی گیروں کی آزادی کے متعلق منعقد کیے گئے سیمیناروںاحتجاجی ریلیوں و دھرنوں اور برگ برنلوں کے نتیجے میں سینکڑوں کی تعداد میں ماہی گیرپاک و بلد جیلوں سے آزادی حاصل کر کے اپنے پیاروں تک جا پہنچے ہیں۔اس وقت بھی پاکستان کے صوبہ سندھ کے اضلاع ٹھٹھہ اور سجاول سمیت کراچی کے 90 سےزائد ماہی گیر ہندوستانی جیلوں میں گذشتہ کئی سالوں سے قید کی اذیتیں بھگت رہے . اس سلسلے میں پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے پرامن جدوجہد کے ذریعے پاک و بلد جیلوںمیں قید ماہی گیروں کی آزادی کیلئے 9 نومبر 2021ء کو ضلع ثينہ میں پریس کانفرنس منعقد کی جائیگی 11 نومبر 2021ء کوجانی شهر ميل فيدى ماہی گیروں کی آزادی کیلئے أتجاجی مظاهره كيا جائیگا۔ 13 نومبر 2021ء کو چوپڑ جمالی شہر میں قیدی ماہی گیروں کی آزادی کیلئےاحتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔16 نومبر 2021ء کو
پریس کلب کراچی کے سامنے ایک مشترکہ احتجاجی مظاہر کیا ۱جائیگا، جس میں کرلجی، سجاول اور تیلہ کے قیدی ماہی گیروں کے ورثا بڑی تعداد میں شرکت کریں پریس کانفرنس میں نورمحمد تھمور ۔ رمضان میمن ۔ رشید جاکھرو۔ ابراھیم تھیم ۔ غلام قادر جت اور دیگر نے خطاب کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme