ٹھٹھہ (حمید چنڈ) بر صغیر کے عظیم رہنما اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رح کا 144 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو بیدار کیا اور اپنے کلام کی مدد سے اس وقت کے مسلمانوں کو بیدار کیا مقرریں تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی کے ایک مقامی ھوٹل میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح کی یوم پئدائش کی تقریب منقتعد ہوئی جس میں برصغیر کے عظیم رہنما اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رح کی سالگراھ کا کیک کاٹا گیا اس موقعی پر پی جی ای کے رہنما الطاف حسین نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے معروف شاعر مصنف قانون داں سیاست داں اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے ان کو ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر ہم ہمیشہ ان کے احسان مند رہے گے تقر?ب میں حمید چنڈ کاشف جونیجو محمد سلیم نظیر احمد قریشی تشکیل شاھ قادر جاکرو زوھیب میمن پرویز عباسی ذولفقار ساٹی ڈی بی ناھیو عبدالحفیظ ودیگر نے شرکت کی۔