اب تک 16 لاکھ 86ہزار 188 اہل افراد کو انسداد کرونا ویکسیئن لگائی گئی ڈاکٹر سجاد گیلانی

Published on November 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ضلع اوکاڑہ میں اب تک 16 لاکھ 86ہزار 188 اہل افراد کو انسداد کرونا ویکسیئن لگائی جا چکی ہے جن میں سے 11 لاکھ 29 ہزار 91 افراد کو انسداد کرونا ویکسیئن کی پہلی خوراک جبکہ 5 لاکھ 57 ہزار 97 کوویکسیئن کی دوسری خوراک بھی لگائی جا چکی ہے ۔ضلع میں اس وقت 12 ہزار 718 ہیلتھ کیئر ورکرز کو انسداد کرونا کی پہلی ویکسیئن جبکہ 8 ہزار 528 کو ویکسیئن کی دوسری خوراک بھی لگائی جا چکی ہے یہ بات ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سجاد گیلانی ایک مراسلے کے ذریعے بتائی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes