امریکی صدر کی چینی صدر سے 15 نومبر کو ورچوئل ملاقات ہوگی

Published on November 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

نیویارک(یو این پی)امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان 15 نومبر کو ورچوئل ملاقات ہوگی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ورچوئل ہوگی جبکہ ملاقات میں مشترکہ مفادات اور ملکر کام کرنے پر بات ہوگی۔اسکے علاوہ ورچوئل ملاقات میں جوبائیڈن چینی ہم منصب کو امریکی منصوبوں اور ترجیحات سے آگاہ کریں گے۔واضح رہے کہ جو بائیڈن چینی ہم منصب کو امریکا کے تحفظات سے بھی آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes