قیصر پیانے بھارتی فلم میں کام کرنے سے ناں کر دی 

Published on April 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 415)      No Comments

Qasir
 لاہور (یواین پی) اداکار قیصر پیا نے بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ ان کو بھارتی فلم پروڈیوسر نے اپنی کامیڈی فلم میں اداکاری کی پیشکش کی تھی مگر قیصر پیا نے اپنی بے پناہ مصروفیات کے پیش نظر فلم میں اداکاری کرنے سے معذرت کر لی ہے ۔ اس حوالے سے اداکار قیصر پیا کا یواین پی سے کہنا ہے کہ اس وقت ٹی وی ور تھیٹر میں میری مصروفیات اس قدر زیادہ ہیں کہ میرے پاس بھارتی فلم میں کام کرنے کیلئے کوئی تاریخ موجود نہیں تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog