آج کا دن تاریخ میں14نومبر

Published on November 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14نومبر 1991وفاقی شریعی عدالت نے بائیس قوانین کو قرآن سے متضاد قرار دے دیا
آج کا دن تاریخ میں14نومبر1985قرار داد افغانستان نے اقوام متحدہ میں ریکارڈ توڑ ووٹ حاصل کیے
آج کا دن تاریخ میں14نومبر1982سوویت رہنما لیونڈ بریزنیو کی آخری رسومات میں صدر ضیاء کی شرکت
آج کا دن تاریخ میں14نومبر1957اسٹیٹ بینک کے پہلے گورنر زائد حسین کا کراچی میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں14نومبر1950افتخار خان ممدوٹ نے جناح مسلم لیگ کی بنیاد رکھی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog