اوکاڑہ,نہر لوئر باری دو آب میں 43 سالہ شخص کی چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش

Published on November 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور کارروائی کر کے متاثرہ شخص کو بحفاظت ریسکیو کر لیا
اوکاڑہ(یو این پی)نہر لوئر باری دو آب فیصل آباد پل پر 43 سالہ شخص نے میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بروقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متاثرہ شخص کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ چھلانگ لگانے والے شخص کی شناخت اقبال حسین ولد قدیر خان (43 سال تقریباً) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ امیر کالونی کا رہائشی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes