رائیونڈ ،سالانہ عالمی اجتماع 20لاکھ کے لگ بھگ افراد کی شرکت

Published on November 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) سالانہ عالمی اجتماع کے پہلے مرحلہ میں8لاکھ سے 9لاکھ جبکہ دوسرے مرحلہ میں9لاکھ سے 11لاکھ تک اہل ایمان والوں نے رشدوہدایت کے لیئے شرکت کی تبلیغی انتظامیہ کے مطابق، سالانہ کارگزاری2021 میں امسال تبلیغ کے لئے پنڈال سے 4404جماعتیں اندرون اور بیرون ملک روانہ ہوں گی پہلے مرحلہ کے شڈول کے مطابق 7 ماہ34 جبکہ دوسرے مرحلہ میں43جماعتیں بیرون ملک جبکہ 1سال بیرون ملک کے لیئے پہلے مرحلہ میں80اور دو سرے مر حلہ کے لیئے99اور3ماہ چلہ پہلی مرتبہ اور تیسرا چلہ لگانے والے 143 جماعتیں 40دن چلہ لگانے والے پہلے مرحلہ میں1398 جبکہ دوسرے مرحلہ 1879 جماعتیں اورمتفرق ایام کے لیئے پہلے مرحلہ میں114دوسرے مرحلہ میں 145 بیرون ملک مہمانو ں کی پہلے مرحلہ میں245دوسرے میں160اور مخلوط جماعتیں 55 جبکہ 4404جماعتوں نے اللہ کی راہ پر تبلیغی مشن پر شہر شہر ملک ملک اور گلی کوچوں ہیں احکام باری تعالی دوسروں تک پہنچانے کے لیئے وقف کرنے والوں کی اللہ تبارک و تعالی اپنے دربار میں محنت قبول فرمائے امت کے لیئے ہدایت کا ذریعہ بنائیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes