آج کا دن تاریخ میں20نومبر

Published on November 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

ملتان (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21نومبر 1996پاکستانی ماہر طبیعات اور نوبل ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں21نومبر1979 اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ:چار افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں21نومبر1877 امریکی سائنسدان تھامس ایڈیسن نے آواز کوریکارڈ اور پلے کرنے والی مشین فونوگراف ایجاد کی
آج کا دن تاریخ میں21نومبر۔۔۔ٹیلی ویژن کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy