بھارتی گلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح

Published on November 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

شفقت امانت علی،عاطف اسلم کا پرستارہوں،ارجیت سنگھ
ابو ظبی(یو این پی) بالی وڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی وڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے بغیرسوال کیا کہ پاکستانی آرٹسٹوں کوبھارت میں پرفارم کرنے کیوں نہیں دیا جاتا۔ پاکستانی گلوکاروں کوبھارت میں فن کا مظاہرہ کرنے کی اجازت دینی چاہئیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme