سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی کی5ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on November 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاہور(یواین پی)سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی کی5ویں برسی آج23 نومبربروزمنگل کو منائی جائے گی وہ 18جولائی 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک پاکستان کے نگران وزیراعظم بنے تھے انہوں نے1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگران وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی وہ1960 میں گھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974سے1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی 1981سے1987 تک عالمی بینک کے سنیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے وہ 23نومبر2016 کو86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme